: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،25مئی(ایجنسی) ایک مقامی عدالت نے بحران میں پھنسے صنعتکار وجے مالیا کے خلاف دو چیک باؤنس معاملات میں اپنا حکم 6 جون تک ٹال دیا ہے. جی ایم آر حیدرآباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ. نے مالیا کے خلاف یہ
معاملہ دائر کیا تھا. مجسٹریٹ عدالت 3 نے 9 مئی کو اس معاملے میں مالیا کو سزا کی مقدار طے کرنے کے لئے آج کی تاریخ مقرر کی تھی. مالیا کو دو چیک باؤنس معاملات میں مجرم پایا گیا ہے.